سب سے پہلے اللہ کا شکر جس نے مجھے یہ موقع دیا تجوید پڑھنے کا۔ میری تلاوت اب بہت بہتر ہو گئ ھے۔ مجھے بہتر ھوتے دیکھ کے میرے گھر والے بی تجوید سیکھنا چاہتے ھیں۔ اس کورس کی معلمہ ہر ھمارے گروپ ایڈمن کا بہت شکریہ کہ انہوں نے اتنا اچھا پلیٹفارم ھمیں دیا۔ جزاکم اللہ خیرا